عربی بول چال — Page 6
6 عربی بول چال تَرِعُ الْإِبَلُ وَتَثْقَى الغَلَمُ۔ اونٹ چلاتا ہے اور بکری میں میں کرتی ہے تَخُورُ البَقَرُ يَنْعِقُ الغُرَابُ گائے اڑاتی ہے کو اکائیں کائیں کرتا ہے يَنقُ الْفَارُ يَنطِقُ الْإِنْسَانُ ۔ چوہا چلچلاتا ہے۔ انسان بولتا ہے۔ يَزْفَرُ الْأَسَدُ يَنبَحُ الْكَلْبُ شیر چنگھاڑتا ہے۔ کتا بھونکتا ہے۔ يَدْعُوكُمْ رَجُلٌ تمہیں کوئی آدمی بلاتا ہے۔ مَنِ الرَّجُلُ ؟ کون شخص ہے۔ لَا أَعْلَمُ مَنْ هُوَ میں اسے نہیں جانتا۔ اسْتَفْسِرْهُ مَا اسْمُكَ وَمِنْ أَيْنَ جِنت اس سے پوچھ کہ تیرا نام کیا ہے۔ اور کہاں سے آیا وَمَا أَمْرُكَ؟ ہے۔ اور کیا کام ہے۔ يَا سَيِّدِي إِنِّي سَائِلٌ شَيْئًا لِلَّهِ اعْطُوهُ اے میرے سردار میں فقیر ہوں کچھ للہ دو۔ اس کو دو دِرْهَمَيْنِ۔ ور ہم دو۔ اكُلُ الْخُبْزَ قَفَاراً۔ میں روکھی روٹی کھاتا ہوں۔ يَا سَيِّدِي مَا وَجَدْتُ أَدْماً۔ اے میرے سردار مجھے سالن نہیں ملا۔ أَتَأْكُلُ الْخُبْزَ قَفَاراً ؟ کیا تو روکھی روٹی کھاتا ہے۔ يَا زَيْدُ حَدِثْنِي بِشَيْءٍ مِّنْ اَخْبَارِكَ وَ اے زید کچھ اپنی خبروں میں سے مجھے بتا اور اپنے سفروں کے اطُرُوُ فَةً مِنْ أَسْفَارِكَ۔ عجائبات میں سے کچھ نا سَيِّدِي هَلْ أَحَدٌ تُكَ بِشَيْ رَأَيْتُهُ عِيَاناً۔ میرے سردار کیا میں وہ بات کروں جو مینے بچشم خود دیکھی ہے۔ أَوْ بِشَيْ بَلَغَنِي مِنَ الْإِخْوَانِ الَّذِيْنَ رَوَوْا یا وہ بات جو بھائیوں سے مجھے پہنچی ہے۔ انہوں نے إِيمَاناً ۔ از روئے ایمان کے روایت کیا۔ يَا زَيْدُ لَيْسَ الْخَبْرُ كَالْمُعَايَنَةِ۔ اے زید خبر معاینہ کے برابر نہیں ہو سکتی۔