عربی بول چال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 5 of 20

عربی بول چال — Page 5

5 عربی بول چال نَعَمُ لَقَاحٌ وَجَمَلٌ ووَجْنَاءُ نَرُ كَبُ ہاں کئی شیر دار اونٹنیاں ہیں اور ایک اونٹ اور ایک ساندینی عَلَيْهَا ۔ ہے جسپر ہم سوار ہوتے ہیں نُوْمُوا فَإِنَّ اللَّيْلَ تَصَبُصَبَ۔ سو جاؤ کہ رات بڑی چلی گئی۔ الدُّنْيَا دَارَ ابْنَا هَا أَجْنَاهِدُ۔ دنیا ایک ایسا گھر کہ جس کا بہت آباد کرنے والا بہت گناہ کرنے والا ہے تَقْزَلُ أَ وشِئَتْ رِجُلُكَ۔ تو لنگڑا چلتا ہے کیا تیرے پیر میں موچ آگئی ہے۔ أَرَاكَ أَشْعَتْ أَلَا تُرَجِلُ؟ میں تجھے دیکھتا ہوں کہ تیرے بال بکھرے ہیں کیا تو کنگھی نہیں کرتا۔ أَسْمِعْنَا مِنْ أَشْعَارِكَ۔ ہمیں کچھ اپنے شعر سناؤ۔ السَّائِلُوْنَ يُنْهَرُونَ وَالْمُتَعَفِّفُونَ سوالی جھڑ کے جاتے ہیں اور نہ سوال کرنے والے يُقْرُونَ۔ دعوت کئے جاتے ہیں۔ إِذَا قَدَرْتَ عَلَى عَدُوِّكَ فَاسْجِحُ جب تو اپنے دشمن پر قابض ہو تو نرمی کر۔ انْدَفِعُ وَارْجِعِ الْبَقَالَةَ إِلَيَّ جلدی جا اور اس کا چھن کو میری طرف لے آ إِذَا قَبِلْتَ الْأَرْضَ أَبْطَلْتَ الْقِصَاصَ جب تو نے عوض میں مال لے لیا تو سزا کا بدلہ کھو دیا اكْشِطُ عَنْ ظَهْرِ الْفَرَسِ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر سے جھول اُتارے عَاتَ الذِّئبُ فِي غَنَم جَارِيُّ۔ میرے ہمسایہ کے گلہ پر بھیٹر یا پڑا۔ أَيْنَ الْمِكْنَسُ لَا قُمَّ القُمَامَةَ؟ جھاڑو کہاں ہے تا کہ میں کوڑا صاف کروں بَنَيْنَا مِصْطَبَةً لِلْجُلُوسِ۔ ہم نے ایک چبوترہ بیٹھنے کے لئے بنایا ہے۔ ضَرَبْتُ الْكَلْبَ حَتَّى اكْتَبَتْ يَدِي۔ میں نے کتے کو ایسا مارا کہ میرے ہاتھ میں گئے پڑ گئے۔ غَلِّقُ بَاباً ۔ دروازہ بند کر امْلِحُ رِجُلَ الْبَابِ ۔ دروازہ کی چول درست کر۔