آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

Page 398 of 520

آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات — Page 398

آنحضرت پر ہونے والے اعتراضات کے جوابات 398 باب نهم إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَنَّ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ إِنَّمَا سُلْطَتُهُ عَلَى الَّذِينَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِينَ هُم بِهِ مُشْرِكُونَ ثُ (النحل : ۱۰۰_۱۰۱) یعنی شیطان کا مومنوں پر کوئی تسلط نہیں ہو سکتا جو خدا پر توکل رکھتے ہیں۔شیطان کی حکومت تو انہی پر ہوتی ہے جو اس کے دوست ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ شرک کرتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تو ساری عمر شرک کا رڈ کرتے رہے۔ان سے شیطان کا کیا تعلق ہو سکتا ہے۔“ (انوارالعلوم جلد ۲ صفحه ۴۴۹ تا ۴۵۳)