الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 214
ضميمه حقيقة الوحي ۲۱۴ الاستفتاء يأتي قمر الانبیاء و امرک یتانی نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام پورا ہو جائے گا۔ و امتازوا اليوم ايها المجرمون اور آج اے مجرمو! تم الگ ہو جاؤ ۔ (ترجمة الهندى) : تقع زلزلة (اردو الہام) بھونچال آیا اور بشدت آیا۔ زمین فتشتد كل الشدّة، وتجعل عالی تہ و بالا کردی الأرض سافلها ۔ هذا الذي كنتم به تستعجلون یہ وہی وعدہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے۔ اني أحافظ كل من فی الدار ۔ میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے اس زلزلہ سے سفينة و سكينة بچالوں گا۔ کشتی ہے اور آرام ہے۔ انی معک ومع اهلک۔ میں تیرے ساتھ اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں۔ اريد ما تريدون - میں وہی ارادہ کروں گا جو تمہارا ارادہ ہے۔ الحمد لله الذي جعل لكم اس خدا کو تعریف ہے جس نے دامادی اور نسب کی الصهر و النسب - الحمد لله الذي رو سے تیرے پر احسان کیا۔ اس خدا کو تعریف ہے اذهب عنى الحزن - واتانی مالم جس نے میراغم دور کیا۔ اور مجھ کو وہ چیز دی جو اس - يؤت احد من العالمين - زمانہ کے لوگوں میں سے کسی کو نہیں دی گئی۔ يس انك لمن المرسلین اے سردار! تو خدا کا مرسل ہے راہ راست پر ۔ اس على صراط مستقیم تنزیل خدا کی طرف سے جو غالب اور رحم کرنے والا العزيز الرحيم - اردت ان ہے۔ میں نے ارادہ کیا کہ اس زمانہ میں اپنا خلیفہ استخلف فخلقت آدم ۔ مقرر کروں سو میں نے اس آدم کو پیدا کیا۔ وہ دین يُحي الدين ويقيم الشريعة - کو زندہ کرے گا اور شریعت کو قائم کرے گا۔ (ترجمة الفارسي): إذا جاء زمان (فارسی الهام ) جب مسیح السلطان کا دور شروع کیا السلطان، جدد إسلام المسلمین گیا تو مسلمانوں کو جو صرف رسمی مسلمان تھے نئے ے اصل میں اردو الہام ہے جو دید یا گیا ہے۔ سرے سے مسلمان بنانے لگے۔ ہے اصل میں یہ فارسی الہام ہے جس کے الفاظ یہ ہیں ۔ چود در خسروی آغاز کردند مسلمان را مسلمان باز کردند