الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 213

ضميمه حقيقة الوحي ۲۱۳ الاستفتاء إنا أمتنا أربعة عشر دوابا۔ ذالک ہم نے چودہ چارپایوں کو ہلاک کر دیا کیونکہ وہ بما عصوا وكانوا يعتدون ۔ نافرمانی میں حد سے گزر گئے تھے۔ (ترجمة الفارسي): إنّ مآل (فارسی الہام) جاہل کا انجام جہنم ہے۔ الجاهل جهنم، فإن الجاهل قل جاہل کا خاتمہ بالخیر کم ہوتا ہے لیے أن تكون له عاقبة الخير۔ حصل لي الفتح، حصل لي الغلبة۔ دو میری فتح ہوئی میرا غلبہ ہوا ہے، إنِّي أُمرت من الرحمن، فأتونی ۔ میں خدا کی طرف سے خلیفہ کیا گیا ہوں پس تم اني حمى الرحمن میری طرف آجاؤ۔ میں خدا کا چراگاہ ہوں ۔ اني لاجد ريح يوسف لولا ان اور مجھے گم گشتہ یوسف کی خوشبو آئی ہے اگر تم یہ نہ کہو تفندون کہ یہ شخص بہک رہا ہے۔ الم تر كيف فعل ربك باصحاب کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے رب نے اصحاب فیل الفيل - الم يجعل كيدهم فی کے ساتھ کیا کیا۔ کیا اُس نے اُن کے مکر کو الٹا کر تضليل ۔ - انہیں پر نہیں مارا۔ انا عفونا عنک۔ ہم نے تجھے معاف کیا۔ لقد نصركم الله ببدر و انتم اذلة - خدا نے بدر میں یعنی چودھویں صدی میں تمہیں ذلت میں پا کر تمہاری مدد کی ۔ وقالوا ان هذا الا اختلاق - قل لو اور کہیں گے کہ یہ تو ایک بناوٹ ہے۔ ان کو کہہ کہ كان من عند غير الله لوجدتم اگر یہ کاروبار بجز خدا کے کسی ا ی اور کا ہوتا تو اس میں فيه اختلافا كثيرًا - بہت اختلاف تم دیکھتے۔ قل عندى شهادة من الله فهل اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم انتم مؤمنون ۔ ایمان لاؤ گے یا نہیں۔ اصل الہام فارسی میں ہے او پر ترجمہ دیدیا گیا ہے۔ فارسی الہام کے الفاظ یہ ہیں ۔ سرانجام جاہل جہنم بود که جاہل نکو عاقبت کم بود اصل میں یہ اردو الہام ہے جس کا عربی میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اردو الہام کے الفاظ او پر دیدیے گئے ہیں ( ملاحظہ ہو، تذکرہ صفحہ ۴۱۴ ایڈیشن چہارم) ۸۷