الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 206 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 206

ضميمه حقيقة الوحي ۲۰۶ وكشف العالم الروحانی علیک یا اور روحانی عالم تیرے پر کھولا گیا ۔“ 66 فبصرك اليوم حديد - پس آج نظر تیری تیز ہے۔ اطال الله بقاء ک ۔ خدا تیری عمر دراز کرے گا۔ الاستفتاء تعيش ثمانين حولا أو تزيد عليه التى برس یا اس پر پانچ چار زیادہ یا پانچ چار کم ۔ خمسة أو أربعة أو يقل كمثلها - (ترجمة الهندى) وإنى أباركك (اردو الہام) میں تجھے بہت برکت دوں گا۔ یہاں تک ببركات عظيمة - حتّى إن کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ الملوك يتبركون بثيابک۔ (ترجمة الهندى) لک برق اسمی (اردو الہام ) ” تیرے لئے میرا نام چپکا ۔ و إنى أريك خمسين أو ستين میں تجھے ان نشانات کے علاوہ جو میں تجھے دکھا چکا آية سوى آيات أريتها - ہوں پچاس یا ساٹھ نشان اور دکھاؤں گا۔ إن للمقبولين أنواع نموذج خدا کے مقبولوں میں قبولیت کے نمونے اور علامتیں وعلامات، ويعظمهم الملوک ہوتی ہیں اور اُن کی تعظیم ملوک اور ذوی الجبروت وذوو الجبروت، ويقال لهم أبناء کرتے ہیں اور وہ سلامتی کے شہزادے کہلاتے ملوك السلامة۔ أيها العدو إن سيف ہیں ۔ فرشتوں کی تلوار تیرے آگے کھنچی ہوئی ہے الملائكة مسلول أمامك، لکنک (اے ے دشمن دشمن ) ) ۔ ۔ پر پر تو تو نے وقت کو نہ پہچانا نہ دیکھا د ما عرفت الوقت۔ ليس الخير في نہ جانا۔ برہمن اوتار سے مقابلہ کرنا اچھا نہیں۔ أن يحارب أحد مظهر الله - - رب فرق بين صادق و كاذب اے خدا سچے اور جھوٹے میں فرق کر کے دکھلا ۔ انت ترى كل مصلح و صادق ۔ تو ہر ایک مصلح اور صادق کو جانتا ہے۔ رَبِّ کلّ شیء خادمک - اے میرے خدا ہر ایک چیز تیری خادم ہے۔ ے اصل الہام اردو زبان میں ہے۔