الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 205 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 205

ضميمه حقيقة الوحي ۲۰۵ الاستفتاء انا نبشرك بغلام مظهر الحق والعلیٰ ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جس کے كان الله نزل من السماء ساتھ حق کا ظہور ہوگا۔ گویا آسمان سے خدا اُترے گا۔ انَّا نُبَشِّرُكَ بغلام نافلةً لك - ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جو تیرا پوتا ہوگا۔ سبحك الله و رافاک - خدا نے ہر ایک عیب سے تجھے پاک کیا اور تجھ سے - و علمک مالم تعلم - موافقت کی۔ اور وہ معارف تجھے سکھلائے جن کا تجھے علم نہ تھا۔ انه كريم تمشى امامک و عادی وہ کریم ہے وہ تیرے آگے آگے چلا اور تیرے لك من عادى ۔ وقالوا ان هذا دشمنوں کا وہ دشمن ہوا۔ اور کہیں گے کہ یہ تو ایک الا اختلاق - بناوٹ ہے۔ الم تعلم ان الله على كلّ شيءٍ اے معترض کیا تو نہیں جانتا کہ خدا ہر ایک بات پر قدير ۔ يُلقى الروح على من يشاء قادر ہے ۔ جس پر اپنے بندوں میں سے چاہتا من عباده - ہے اپنی روح ڈالتا ہے یعنی منصب نبوت اس کو بخشتا ہے۔ صلى الله کل بركة من محمد صلى الله اور یہ تو تمام برکت محمد ﷺ سے ہے۔ پس بہت عليه وسلم فتبارك من عَلَّمَ برکتوں والا ہے جس نے اس بندہ کو تعلیم دی اور وَتَعَلَّم - بہت ۔ برکتوں والا ہے جس نے تعلیم پائی۔ إن علم الله و خاتمه فعل فعلا عظيمات "خدا کی فیلنگ اور خدا کی مہر نے کتنا بڑا کام کیا۔ انی معك و مع اهلك ومع کل میں تیرے ساتھ ہوں اور تیرے اہل کے ساتھ اور من احبك - ہر ایک کے ساتھ جو تجھ سے پیار کرتا ہے۔ برق اسمی لک۔ تیرے لئے میرا نام چپکا ۔“ اصل الہام اردو زبان میں ہے۔ ۲ اصل الہام اردو زبان میں ہے۔