الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 167
ضميمه حقيقة الوحي ۱۶۷ الاستفتاء حتى إن أباه أشاع فی بعض جرائد یہاں تک کہ خود اس کے باپ نے امریکہ کے بعض أمريكة أنه زنيم ولد الزنا وليس اخبارات میں شائع کیا کہ وہ (ڈوئی ) حرامی اور ولد من نطفته۔ وكذالک انتسفته الزنا ہے اور اس کے نطفے سے نہیں ۔ اس طرح ادبار رياح الإدبار والانقلاب، وكمل له و انقلاب کی آندھیوں نے اس کو جڑ سے اکھاڑ الدهر جميع أنواع الذلة، فصار دیا۔ اور زمانے نے تمام قسم کی ذلتیں اس کی ذات كرميم في التراب أو كسلیم میں مکمل کر دیں۔ جس سے وہ خاک میں دبی بوسیدہ غرض التباب، وصار كنكرة لا ہڈی کی طرح ہو گیا یا اس مارگزیدہ شخص کی طرح جو يُعرف، بعد ما كان بكل وجاهة تباہی کا نشانہ بن گیا ہو۔ تمام تر وجاہت مذکورہ کے يوصف۔ وانتشر كلُّ من كان معه با وجود وہ ایسا اجنبی بن گیا جو معروف نہ ہو۔ اس کے من الأتباع، وما بقى شيء في يده جتنے بھی پیروکار تھے وہ تتر بتر ہو گئے۔ اور اس کے من النقد والعقار والضياع، وبرز ہاتھ میں زرنقد اور جا گیر و جائیداد میں سے کچھ بھی كالبائس الفقير، والذليل الحقير باقی نہ رہا۔ اور وہ ایک بد حال محتاج اور ذلیل حقیر کی غيضتُ حياضه، وجَفَّتُ ریاضه طرح ہو گیا۔ اس کے حوض اور اس کے باغات اور وخَلَتْ جفانه، ونحس مكانه اس کا مکان منحوس ہو گیا اور اس کا چراغ گل ہو وطفى مصباحه، ورفعت صياحه، گیا اور اس کی چیخ و پکار بلند ہوئی۔ باغات اور ان ونزعت عنه البساتين وعيونها کے چشمے اور گھوڑے اور ان کی سواری اس سے چھن والخيل ومتونها، وضاق علیه سهل گئے ۔ اور نرم اور سنگلاخ زمین اس پر تنگ ہو گئی۔ اور ۷۴ الأرض وحزونها، وعادته الأودية وادیاں اور گھاٹیاں اس کی دشمن ہو گئیں ، اور وہ خزانے وبطونها، وسُلبت منه الخزائن التی اس سے چھین لئے گئے جن کی چابیوں کا وہ مالک ملک مفاتحها، ورأى حروب تھا۔ اس نے دشمنوں کی طرف سے لڑائی جھگڑے العدا ومضائقها ۔ ثم بعد كل خزى اور ان کی ایذا رسانیاں دیکھیں اور پھر تمام تر ذلت وذلة فلج من الرأس إلى القدم اور رسوائی کے بعد اسے سر سے پاؤں تک فالج ہو گیا ایڈیشن اول میں اس مقام پر صفحہ اے ختم ہوتا ہے اور اگلے صفحات ۷۲ ۷۳۰ پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور ڈاکٹر ڈوئی کی تصاویر ہیں۔ جو آپ اگلے صفحات میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ (ناشر )