الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 156
ضميمه حقيقة الوحي ۱۵۶ الاستفتاء و یخزیک ویذیقک جزاء اور تجھے رسوا کرے گا اور تجھے افترا کی سزا کا مزا الفرية۔ وكان يراقب موتی چکھائے گا۔ اور وہ (ڈوئی) میری موت کا انتظار وأراقب موته، وكنتُ أتوكل کرتا تھا۔ اور میں اس کی موت کا ۔ میرا تو کل اللہ پر على الله ناصر الحق و حامی ھذہ تھا جو حق کی مدد کرنے والا ہے اور اس ملت الملة۔ (اسلامیہ ) کا حامی ہے۔ ثم أشعتُ ما كتبت إليه في ممالك اس کے بعد میں نے اس کی طرف لکھی ہوئی اپنی أمريكة إشاعة تامّةً كاملة، حتى تحریر کو بلا د امریکہ میں بھر پور طریقہ سے شائع کر دیا أُشيع ما كتبت إليه في أكثر جرائد اور اس کی طرف لکھی گئی میری تحریرات امریکہ کے أمريكة، وأظن أن ألوفًا من الجرائد اكثر جرائد میں شائع ہوئیں۔ اور میرا یہ خیال ہے کہ أشاعتُ هذا التبليغ، وبلغت الإشاعة میری اس تبلیغ کو ہزار ہا اخبارات نے شائع کیا اور یہ إلى عدة ما أستطيع أن أحصيها، وليس اشاعت اتنی تعداد میں ہوئی کہ میں اس کا شمار نہیں کر في القرطاس سعة أن أُمليها ۔ وأما ما سكتا اور صفحات قرطاس میں اتنی گنجائش نہیں کہ میں أُرْسِلَ إلى من جرائد أمريكة التي اس کو رقم کر سکوں ۔ ہاں البتہ وہ امریکی جرائد جو مجھے فيها ذكر دعوتى وذكر المباهلة و ذکر بھیجے گئے اور جن میں میری تبلیغ اور میرے دعوت دعائى على دوئي لطلب الفیصلة مباہلہ اور ڈوئی کے خلاف خدائی فیصلہ طلب کرنے فرأيتُ أن أكتب في الحاشية أسماء كے لئے میری دعا کا ذکر تھا۔ تو میں نے مناسب سمجھا بعضها، ليعلم الناس أن هذا الأمر ما كان كہ ان میں سے بعض اخبارات کے نام حاشیہ میں لکھ ٢٦ مكتوما مخفيًّا، بل أشيع في مشارق دوں تا کہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ یہ مباہلے کا معاملہ الأرض ومغاربها، وفي أقطار الدنيا کوئی ڈھکا چھپا اور خفی امر نہ تھا۔ بلکہ زمین کے مشرق، وأعطافها كلّها، شرقًا وغربًا وشمالا مغرب اور دنیا کے تمام اکناف میں شرقاً غرباً اور وجنوبًا۔ وكان سبب هذه الإشاعة أن شمالاً جنوباً اس کی اشاعت کی گئی۔ اور اس اشاعت کی ڈوئی کان کالملوک العظام فى الشهرة، وجہ یہ تھی کہ ڈوئی شہرت میں بڑے بادشاہوں جیسا تھا۔