الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 123
ضميمه حقيقة الوحى ۱۲۳ الاستفتاء وتعلمون أن نزول المسیح اور تم جانتے ہو کہ بلاکسی تخصیص مسیح موعود کا نزول الموعود بدون تخصيص أمر ایسا امر ہے جس پر ہم اور تم بلا اختلاف ایمان رکھتے نؤمن به و تؤمنون به من غیر ہیں ۔ پس ہمارے اور تمہارے درمیان اصل جھگڑا خلاف ۔ فأصل النزاع بيننا ابن مریم کے آسمان سے نزول کے متعلق ہے۔ اس وبينكم في نزول ابن مريم من لئے اللہ نے اپنے روشن صحیفوں میں اس کی موت کی السماء ، فقضى الله هذا النزاع خبر دے کر اس نزاع کا فیصلہ فرما دیا پس جسے اللہ بإخبار موته في صحفه الغراء ۔ ہدایت دینا چاہتا ہے تو وہ اس کے سینے کو قرآنی بیان فمن يُرِدِ الله أن يهديه يشرح کے لئے کھول دیتا ہے۔ اور فرقان حمید کے بعد صدره لبيان القرآن۔ وأي كتاب ہمارے اور تمہارے نزدیک وہ کون سی ایسی کتاب عندنا أو عندكم يتمسك به بعد ہے جسے مضبوطی سے پکڑا جا سکتا ہے؟ حیف ہے تم الفرقان؟ يا حسرات عليكم ۔۔ لا پر کہ نہ تو تم مناظرہ کے لئے حاضر ہوتے ہو اور نہ تحضرون للمناظرة ولا تجيئون مباہلہ کے لئے آتے ہو۔ ہاں دور سے حملے کر رہے للمباهلة، ومن بعيد تطعنون۔ ہو۔ اور ہمارے پاس اللہ کی کتاب اور اس کے وعندنا دلائل كثيرة من كتاب رسول کی سنت سے کثیر دلائل موجود ہیں ۔ پس ہم الله وسنة رسوله فكيف نعرض ان لوگوں کے سامنے انہیں کیسے پیش کریں جو على الذين يُعرضون ؟ ألا يعلمون اعراض کر رہے ہیں۔ کیا وہ نہیں جانتے کہ بدعتی اور أن المبتدعين والكافرين لا کافر اللہ تعالیٰ سے تائید یافتہ نہیں ہوتے اور نہ ہی يؤيدون من الله ولا هم وہ مدد دیئے جاتے ہیں۔ اور نہ ہی اللہ کے يُنصرون؟ ولا قبول لهم عند ہاں انہیں قبولیت حاصل ہوتی ہے اور نہ ہی وہ الله، ولا هم كالأبرار يؤثرون؟ نیکوکار لوگوں کی طرح ترجیح دیئے جاتے ہیں۔ وہ وأي ذنب ينسبون إلى من غير کون سا گناه میری طرف منسوب کرتے ہیں سوائے أني نعيت إليهم بموت عيسى، اس کے کہ میں نے انہیں عیسی کی موت کی خبر دی