القصائد الاحمدیہ — Page 17
۱۷ وَ قُلْتُ لَهُمْ يَا قَوْمُ خَفْ قَهْرَ قَادِرٍ وَأَقْصِرُ وَ مَهْلًا بَعْضَ هَذَا التَّشَدُّدِ اور میں نے انہیں کہا اے میری قوم! قادر خدا کے قہر سے ڈر اور اس تشد د میں کچھ تو کمی اور نرمی پیدا کرو۔ فَمَا تَرَكُوا أَوْزَارَ شَرٍ وَفِتْنَةٍ وَمَا خَافُوا نِيرَانَ يَوْمٍ مُبَدِّدِ لیکن انہوں نے شر اور فتنہ کے ہتھیار نہ چھوڑے اور نہ ہی ٹکڑے کر دینے والے دن کی آگ سے ڈرے۔ وَقَدْ تَرَكُوْنِي نَخْوَةً وَتَبَاعَدُوا وَلَيْسَ فُؤَادِي عَنْ هَوَاهُمْ بِمُبْعِدِ اور وہ اپنی نخوت سے مجھے چھوڑ کر بہت دور چلے گئے۔ لیکن میرا دل ان کے خیال سے دور نہیں ہے۔ ( التبلیغ ٹائیٹل پیج صفحه آخر )