القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page x of 390

القصائد الاحمدیہ — Page x

و اذا مرضت فهو يشفيـــنــــى مـــا كسبت شيئا من ملح الادب اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا بخشتا ہے اور میں نے (اس قصیدہ میں ) ادب کے عمدہ اور دلچسپ کلمات اور اس کے عجیب و غریب و نوادره و لكن جعلني الله غـــالـــــبـــا عـلـى قـادره جدت اور ندرت رکھنے والے فصیح الفاظ بزور محنت حاصل نہیں کئے لیکن پھر بھی اللہ تعالیٰ نے مجھے قادر الکلام ادیبوں پر غلبہ بخشا ہے و هذه آية ربي لقوم يـعـلـمـونـ و اني اظهرتها و بينتها لعلى أجزى جزاء اور یہ میرے رب کی طرف سے علم رکھنے والی قوم کے لئے زبردست نشان ہے اور میں نے صرف اس لئے اس کا اظہار کیا اور اسے بیان کیا ہے الشاكرين و لا ألحق بالذين لا يشكرون۔ تا کہ میں شکر گزار لوگوں کی جزا پاؤں اور ان لوگوں میں شامل نہ کیا جاؤں جو شکر نہیں کرتے ۔ (آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۵۹۰)