اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 93
الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۳ اردو ترجمہ ہوا جنانهم الفرقان۔ وأروا أفعالا جن سے شیطان کو بھی شرمندہ کر دیا۔ تجھے ان خجلوا بها الشيطان۔ ترى کی زبان میں گرہ ، دل میں گھٹن اور بیان عقدة على لسانهم۔ وقبضًا في میں قریب دکھائی دے گا۔ اُن کے کلام کو دلیل کی جنانهم۔ ودجلا في بيانهم ما تائید حاصل نہیں اور ان کی گفتگو بلاغت کی لڑی أيد نطقهم بالحجة۔ وما سلك میں پروئی ہوئی نہیں۔ تو انہیں ایک جاہل ، کند قولهم في سلك البلاغة ذہن کی مانند پائے گا جسے کوئی معرفت حاصل نہیں تراهم كغبي غمر ليس له اور یہ پتہ نہیں لگتا کہ آیا اس کی زبان پر قفل لگا مــــعــــرفة۔ ولا يدرى ہے یا لگنت ہے۔ گویا وہ ایک تنگ جگہ میں محصور أقفل على لسانه أو لكنة۔ کر دیئے گئے ہیں جہاں سے نکلنے کی کوئی سبیل كأنهم حصروا فی مکان ضیق نظر نہیں آتی ۔ ان کی کھجور کو نفسانیت کے ولا يتراءى سبيل۔ وأكل کیڑے نے کھا لیا ہے اور صرف گٹھلی کی جھلی تمرهم دودة النفس وما بقى الا بچی ہے ۔ ان کی زبانیں جھگڑوں میں لگی ہوئی فتيل۔ تمترس السنهم فی ہیں ۔ اور وہ دشمنوں کے مقابلے کے لئے کوئی الخصومات۔ ولا يُعدّون للعدا تیاری نہیں کرتے جس سے مباحثات کے وقت ما يُبكتهم عند المباحثات۔ ولا وہ ان کا منہ بند کر دیں ۔ وہ اسلام کا جو ہر ظاہر يُظهرون جوهر الإسلام بل نہیں کرتے بلکہ وہ لڑکھڑاتے قدموں سے يتكلمون كمدلس متزلزلة دھوکہ باز کی طرح بات کرتے ہیں ۔ پس وہ الأقدام۔ فيجعلون الإسلام اسلام کو تیروں کا نشانہ بناتے ہیں۔ وہ غرضا للسهام۔ أولئك چو پاؤں جیسے ہیں ۔ اور چو پاؤں کے کلام میں كالأنعام۔ وإن نطق الأنعام ليس وقار اور سکینت نہیں ہوتی ۔ اور بات نہ کر سکنے به هين۔ وندامة الخرس أشد من کی ندامت موت سے بھی بدتر ہوتی ہے۔ وہ الحين۔ يطلبون قنطارا من سونے کے ڈھیر کے خواہاں ہیں لیکن بصارت