اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 92 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 92

الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۲ اردو ترجمہ السماوات والأرض لقوم اور زمین سے بھی بے شمار نشان ظاہر ہو چکے يتقون۔ وقيل إن كنتم في شک ہیں ۔ اُن سے کہا گیا کہ اگر میرے کلام میں من كلامي فأتوا بكلام من مثله کسی شک میں ہو تو اس جیسا کلام پیش کر و پس فما أتوا بمثله وما تركوا الظن نہ تو وہ اس جیسا کلام لائے اور نہ ہی انہوں الذي به أنفسهم يُهلكون۔ وإن نے وہ بدظنی ترک کی ۔ جس کی وجہ سے وہ منصب العلماء خطب خطیر اپنے تئیں ہلاک کر رہے ہیں ۔ علماء کا منصب وأمــــر كبير۔ لا يليق لهذه اتنی اہم ذمہ داری اور عظیم امر ہے کہ اس الخدمة الا الذي فتحت عليه خدمت کو صرف وہی شخص بجالا سکتا ہے جس پر أبواب الحجة البالغة۔ ورُزِق حجت بالغہ کے در کشادہ کر دیئے گئے ہوں اور نظرًا مُنَقَّحًا من حضرة الغيب ۔ جسے غیب سے محققانہ نظر عطا کی گئی ہو اور ایسا وعلما مُنزّها عن الشك علم دیا گیا ہو جو شک و شبہ سے پاک ہو اور والريب۔ ومع ذالك أعطى مزید برآں اُسے شیریں بیانی ، ادبی شہ عذوبة البيان والملح الأدبية پارے اور مافی الضمیر کو حسین پیرایوں میں والحلل المستحسنة لإراءة ما ادا کرنے کی صلاحیت دی گئی ہو۔ اور وہ في الجنان ۔ و عُصم من معرة کوتاه بیانی اور ہکلاہٹ کے عیب سے محفوظ الحصر واللكن وأسبغ عليه ہو اور زبان دانی کی نعمت سے مالا مال کیا گیا ۷۷ عطاء اللسن۔ ولكن هؤلاء ہو ۔ لیکن یہ لوگ جو اپنے آپ کو علماء کہتے الذين يسمون أنفسهم علماء۔ ہیں ۔ اللہ نے ان کے نصیب میں شور و غوغا ما أعطاهم قسمة الله الا کے سوا کچھ نہیں رکھا ۔ وہ قرآن پڑھتے ہیں الضوضاء۔ قرءوا القرآن۔ وما لیکن صرف زبان کی حد تک ۔ قرآن ان کے مس القرآن الا اللسان۔ وما دلوں سے اور ان کے دل قرآن سے شناسا رأى القرآن جنانهم وما رأى نہیں ۔ انہوں نے ایسی حرکتوں کا مظاہرہ کیا