اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 18

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۸ اردو ترجمہ أوهام العامة من واجبات الوقت سے نہیں اتر سکتا۔ اس لئے کہ عام کے وہموں کو وفرائض الإمامة۔ فقلبت وجهي دور کرنا واجبات وقت اور امامت کے في السماء ۔ وطلبت عون الله فرائض سے ہے ۔ پھر میں آسمان کی طرف بالبكاء والدعاء ۔ ليهديني إلى منہ کر کے دیکھنے لگا اور دعا اور زاری سے طريق إتمام الحجة۔ وإحقاق خدا سے مدد مانگنے لگا اس لئے کہ مجھے حجت کو الحق وإبطال الباطل وإيضاح پورا کرنے اور حق کو حق کر دکھانے اور المحجة۔ فألقى فى روعى أن باطل کو نابود کرنے اور رستہ کے واضح أُؤلف كتابا لهذا المراد ۔ ثم کرنے کی راہ بتائے ۔ پس میرے دل میں أطلب مثله من هذا المدير ومن ڈالا گیا کہ میں اس غرض کے لئے ایک كل من نهض بالعناد من تلك كتاب بناؤں پھر اُس کی مثل مانگوں اِس البلاد۔ وكنتُ أقبل على الله كل ایڈیٹرے اور ہر ایسے شخص سے جو اُن الاقبال وأسعى في ميادين شہروں سے دشمنی کی غرض سے اٹھے ۔ اور التضرع والابتهال ۔ حتى بانت میں خدا کی طرف پورا پورا متوجہ تھا اور أمارة الاستجابة ۔ و انجابت زاری اور فریاد کے میدانوں میں دوڑ رہا ۲۰ غشاوة الاسترابة ۔ ووفّقت تھا ۔ آخر کا ر قبول کے نشان ظاہر ہوئے اور لتأليف ذالك الكتاب شک شبہ کا پردہ پھٹ گیا اور مجھے اس کتاب فسأرسله إليه بعد الطبع و کی تالیف کی توفیق بخشی گئی ۔ سو میں بعد چھپ تكميل الأبواب۔ فإن أتى جانے اور اس کے بابوں کی تکمیل کے اُس بالجواب الحسن وأحسن الردّ کی طرف بھیجوں گا ۔ پھر اگر منار نے اس کا عليه۔ فأحرق كتبى وأقبل قدميه جواب خوب دیا اور عمدہ رڈ کیا تو میں اپنی وأعلـق بـذيــله۔ وأكيل الناس کتا بیں جلا دوں گا اور اس کے پاؤں چوم