اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 17 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 17

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۷ اردو ترجمہ القرائح البليدة ۔ وحسبوا كلمه کو دن اجد طبیعتوں کی عادت ہوتی ہے ۔اور كالأسلحة الحديدة۔ وأشاعوها انہوں نے منار کی باتوں کو تیز ہتھیار سمجھا اور ہندوستان کے اخباروں میں انہیں شائع کیا ۔ في الأخبار والجوائب الهندية۔ وكتبوا كل ما يشق سماعها على اور ایسی باتیں لکھیں جن کا سننا پاک اور بری الهمم البريئة المبرءة۔ وآذوا ہمتوں کو سخت ناگوار ہوتا ہے اور میرے دل قلبي كما هي عادة الرذل کو دکھایا جیسے کہ عادت کمینوں اور نادانوں والسفهاء ۔ وسيرة الأراذل من کی اور سیرت سفلہ دشمنوں کی ہوتی ہے۔ الأعداء ۔ وكانوا يمشون مرحا اور وہ بڑے گھمنڈ سے اترا کر اور اکڑ کر چلتے بالخيلاء والامتطاء ۔ كأنهم تھے گویا انہیں بڑے اعلیٰ درجہ کی خوبصورت البسوا من حلل الحبر والوشاء ۔ پوشاکیں پہنائی گئی ہیں یا بڑے بڑے شہران أو فُتحت عليهم مدائن أو ردّ کے قبضہ میں دیئے گئے ہیں یا ان کے مرے أحياء هم الميتون إلى ہوئے دوست پھر اپنے اپنے قبیلہ میں واپس الاحياء۔ وأَحْسَسْتُ أن فتنتهم کئے گئے ہیں اور میں نے محسوس کیا کہ ان کا یہ هذه تضر العامة كالأغلوطات۔ فتنہ عام لوگوں کو دھوکے میں ڈال کر سخت ضرر ويُعدون هذه الأقوال من دے گا اور ان باتوں کو بڑی پکی الشهادات القاطعات و کفی گواہی سمجھیں گے ۔ اور بعض جاہلوں کے هذا القدر لخدع بعض الجهلاء فریب دینے کو اور بعض کم عقل سادہ 19 وإغلاط بعض البله قليل الدهاء ۔ لوگوں کے دھوکا دینے کو بس ہے ۔ پس فرأيت جـوابـه علی نفسی میں نے اس کا جواب دینا اپنے او پر حق حقا واجبًا لا يوضع وزره بدون واجب سمجھا جس کا بوجھ ادا کئے بغیر اتر القضاء ۔ ودينا لازما لا يسقط نہیں سکتا اور لازم قرض یقین کیا جس میں حبة منه بغير الأداء ۔ فإن دفع سے ایک حبہ بھی ادا کر نے کے سوا ذمہ لو وہ بڑ