عائلی مسائل اور اُن کا حل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 198 of 256

عائلی مسائل اور اُن کا حل — Page 198

عائلی مسائل اور ان کا حل حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک ارشاد عورت کو ہمارے دین نے گھر کا نگران اور <mark>خاوند</mark> کے گھر کی حفاظت کی <mark><mark>ذمہ</mark></mark> <mark><mark>داری</mark></mark> سونپی ہے۔جب تک تم اللہ تعالیٰ کو نہیں پہچانو گی اور اپنی <mark><mark>ذمہ</mark></mark> <mark><mark>داری</mark></mark> نہیں سمجھو گی تمہارے ہاں سکون نہیں پیدا ہو سکتا“۔(جلسہ سالانہ یو کے خطاب از مستورات فرمودہ 29 جولائی 2006 ء مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل 26 جون 2015ء) 198