700 احکام خداوندی

Page 554 of 615

700 احکام خداوندی — Page 554

554 اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو۔اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر۔یقینا تو ہی ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے۔عذاب الہی سے بچنے، مغفرت، نیک انجام، وعدہ الہی پورا ہونے اور روز قیامت رُسوائی سے بچنے کی دعا (ال عمرن : ۱۹۵،۱۹۲) رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلاً سُبْحَنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِل النَّارَ فَقَدْ أَخَزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّلِمِينَ مِنْ أَنْصَارِ رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا تُنَا دِى لِلْإِيْمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَاسَنا رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفَرْعَنَّا سَيَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا تُحْزِنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ O اے ہمارے رب ! تو نے ہر گز یہ بے مقصد پیدا نہیں کیا۔پاک ہے تو۔پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔اے ہمارے رب ! جسے تو آگ میں داخل کر دے تو یقیناً اُسے تو نے ذلیل کر دیا۔اور ظالموں کے کوئی مددگار نہیں ہوں گے۔اے ہمارے رب ! یقینا ہم نے ایک منادی کرنے والے کو سُنا جو ایمان کی منادی کر رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لے آؤ۔پس ہم ایمان لے آئے۔اے ہمارے رب ! پس ہمارے گناہ بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کر دے اور ہمیں نیکوں کے ساتھ موت دے۔اے ہمارے رب! اور ہمیں وہ وعدہ عطا کر دے جو تو نے اپنے رسولوں پر ہمارے حق میں فرض کر دیا تھا (یعنی میثاق النبیین)۔اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا۔یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا۔عفو و مغفرت، رحم اور دشمن کے مقابل نصرت طلب کرنے کی دُعا رَبَّنَالًا تُؤاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَانَا ، رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلُ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا E حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وقته وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ، أَنْتَ مَوْلَنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ 6 وقفه (البقرة :۲۸۷)