700 احکام خداوندی

Page 533 of 615

700 احکام خداوندی — Page 533

533 1283711 کسی کی وصیت میں تبدیلی کرنا گناہ ہے حمد فَمَنْ بَدَّ لَهُ بَعْدَ مَا سَمِعَهُ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَى الَّذِينَ يُبَدِّلُوْنَهُ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعِ عليم (البقرة: ۱۸۲) پس جو اُسے اُس کے سُن لینے کے بعد تبدیل کرے تو اس کا گناہ اُن ہی پر ہو گا جو اسے تبدیل کرتے ہیں۔یقینا اللہ بہت سننے والا ( اور ) دائمی علم رکھنے والا ہے۔1284712 وصیت کرنے والے کی غلطی کی اصلاح کرنا جائز ہے حمد فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا أَوْ إِثْمًا فَأَصْلَحَ بَيْنَهُمْ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ (البقرة: ۱۸۳) غَفُورٌ رَّحِيمٌ 6 پس جو کسی موصی سے (اس کے ) نا جائز جھکا دیا گناہ کے ارتکاب کا خدشہ رکھتا ہو پھر وہ اُن (وارثوں ) کے درمیان اصلاح کر دے تا اس پر کوئی گنا نہیں۔یقینا اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔