700 احکام خداوندی — Page 517
1 517 یہ طریق پہلے گواہوں کو اس بات کے زیادہ قریب کر دے گا کہ وہ گواہی عین واقعہ کے مطابق دیں یا انہیں یہ خوف دامن گیر رہے کہ ان دوسروں کی قسموں کے بعد ان کی ختمیں رڈ کر دی جائیں گی۔اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور اس کے حکموں کی اچھی طرح اطاعت کیا کرو۔(5) 1238 (6) 1239