700 احکام خداوندی

Page 472 of 615

700 احکام خداوندی — Page 472

472 اور اپنے آپ کو ( یعنی اپنی قوم کے لوگوں کو ) اپنے گھروں سے نہ نکالو گے اور تم نے اس کا اقرار کر لیا تھا اور تم ( اس عہد کے متعلق ہمیشہ ) گواہی دیتے رہے ہو۔