700 احکام خداوندی

Page 451 of 615

700 احکام خداوندی — Page 451

593 1064 اولیا ء 1 الشیطن سے قتال 451 1 فَقَاتِلُوا أَوْلِيَاءَ الشَّيْطَنِ إِنَّ كَيْدَ الشَّيْطَنِ كَانَ ضَعِيفان (النساء:۷۷) پس تم شیطان کے دوستوں سے قتال کرو۔شیطان کی تدبیر یقینا کمزور ہوتی ہے۔1065594 کفار اور منافقین کے ساتھ جہاد يَأَيُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّرَ وَالْمُنفِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ * (التوبة: ۷۳) اے نبی! کفار اور منافقین سے جہادکر اوران پرختی کر۔(نوٹ: اس سے قبل دعوت الی اللہ کے مضمون میں یہ آیت آچکی ہے۔چونکہ حضرت الصلح الموعود نورالله مولانا نے و اغلظ عَلَيْهِمُ کا ترجمہ یوں فرمایا ہے۔"اور (پکا انتظام کر کے ) ان پرختی (سے حملہ کرو۔اس لئے یہاں الگ حکم لایا گیا ہے۔) التحريم: 10 595 1066 قریبی عزیز ورشتہ دار سے قتال کا حکم يأَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا قَاتِلُوا الَّذِينَ يَلُوْنَكُمْ مِّنَ الْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوا فِيكُمْ غِلُظَةٌ ، وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ O (التوبة: ١٢٣ ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے اُن قریبیوں سے بھی لڑو جو کفار میں سے ہیں اور چاہئے کہ وہ تمہارے اندر سختی محسوس کریں اور جان لو کہ اللہ متقیوں کے ساتھ ہے۔596 1067 آباء و اجداد، اہل وعیال، قریبی رشتہ داروں اور اموال کی نسبت اللہ اور رسول کی خاطر جہاد کرنا قُلْ إِن كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَ عَشِيرَتُكُمْ وَ