700 احکام خداوندی — Page 439
439 تو کہہ دے کہ زمین میں سیر کرو پھر غور کرو کہ کیسے اس نے تخلیق کا آغاز کیا۔پھر اللہ اسے نشاہِ آخرت کی صورت میں اُٹھائے گا۔الحج : ٢٧- سبا : ١٩ 577 1941 خدا کو عاجز کرنے کے لئے مشرکین کو زمین میں سفر کرنے کا حکم ہ فَسِيحُوْا فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَّاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّهِ وَأَنَّ اللَّهَ مُخْزِي الْكَفِرِينَ (التوبة: ٣ ) پس چار مہینہ تک تم زمین میں خوب چلو پھرو اور جان لو کہ تم اللہ کو ہر گز عاجز نہیں کر سکو گے اور یہ کہ یقینا اللہ کا فروں کو رسوا کر دے گا۔578 1042 | سیروسیاحت کر کے مکذبین کی عاقبت دیکھنے کا حکم فَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانْظُرُو اكَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ (أ) عمان:۱۳۸) پس زمین میں سیر کرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا تھا۔(التوبة: ٢) ما سِيَخوَانِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّهِ وَأَنَّ اللَّهَ مُخْزِي الْكَفِرِينَ ) پس چار مہینہ تک تم زمین میں خوب چلو پھرو اور جان لو کہ تم اللہ کو ہرگز عاجز نہیں کر سکو گے اور یہ کہ یقینا اللہ کافروں کو رسوا کر دے گا۔فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ أَنَّا دَمَّرْنَهُمْ وَ قَوْمَهُمْ أَجْمَعِينَ ٥ فَتِلْكَ بُيُوتُهُمْ خَاوِيَةٌ بِمَا ظَلَمُوا إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةٌ لِقَوْمٍ يَعْلَمُوْنَ ) (النمل: ۵۲ ۵۳) پس دیکھ کہ ان کے مکر کا کیسا انجام ہوا کہ ہم نے ان کو اور ان کی تمام قوم کو ہلاک کر دیا۔پس یہ ان