700 احکام خداوندی

Page 413 of 615

700 احکام خداوندی — Page 413

باب 29 413 انبیاء اور رسل کی مخالفت اور اذیت انبیاء کی زندگی وہی ہے جو ابتلاء بھی ساتھ ہو۔چُپ چاپ کی زندگی جو امن کے ساتھ کھاتے پیتے گزر جائے وہ عمدہ زندگی نہیں ہوتی۔محنتوں اور مشقتوں کے بعد سرٹیفکیٹ ملا کرتے ہیں۔( حضرت مسیح موعود )