700 احکام خداوندی

Page 376 of 615

700 احکام خداوندی — Page 376

376 903488 نبی کی صداقت پر کھنے اور اس بارے اہل ذکر سے رابطہ کرنا حمد و نا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ فَسْئَلُوْا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ) (النحل: ۴۴) اور ہم نے تجھ سے پہلے کسی کو نہیں بھیجا مگر ایسے مردوں کو جن کی طرف ہم وحی کیا کرتے تھے۔پس اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے۔الانبياء : ۸ - الحاقة: ۴۸،۴۵ 489 | 904 | نبی کے کام هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُوْلَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ (الصف: ١٠ ) وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ اُسے دین (کے ہر شعبہ ) پر کلیہ غالب کر دے خواہ مشرک بُرا منائیں۔حمد هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُتِينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَبُ وَالْحِكْمَةَ فَ وَإِن كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَلٍ مُّبِيْنٍ ) (الجمعة: ۳) وہی ہے جس نے اتمی لوگوں میں انہی میں سے ایک عظیم رسول مبعوث کیا۔وہ اُن پر اس کی آیات کی تلاوت کرتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب کی اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے جبکہ اس سے پہلے وہ یقینا کھلی کھلی گمراہی میں تھے۔۔المزمل: ٢)