700 احکام خداوندی

Page 369 of 615

700 احکام خداوندی — Page 369

باب 25 369 نبی ورسول بارے احکام میر امذ ہب یہ ہے کہ اگر رسول اللہ ﷺ کو الگ کیا جاتا اور کل نبی جو اس وقت تک گذر چکے تھے سب کے سب اکٹھے ہو کر وہ کام اور وہ اصلاح کرنا چاہتے جو رسول اللہ ﷺ نے کی ہر گز نہ کر سکتے۔( حضرت مسیح موعود )