700 احکام خداوندی — Page 363
363 471 | 843 نبی کے لئے حلال عورتیں ياَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ الَّتِي اتَيْتَ أُجُورَهُنَّ وَمَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ مِمَّا أَفَاءَ اللهُ عَلَيْكَ وَبَني عَمَكَ وَبُنْتِ عَمْتِكَ وَبَنْتِ خَالِكَ وبنت خَلتِكَ الَّتِي هَاجَرْنَ مَعَكَ وَامْرَأَةٌ مُؤْمِنَةٌ إِن وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيَ إِنْ أَرَادَ النَّبِيُّ أَن يَسْتَنْكِحَهَا ، خَالِصَةً لَّكَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ - قَدْ عَلِمْنَا مَا فَرَضْنَا عَلَيْهِمْ فِي أَزْوَاجِهِمْ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ لِكَيْلَا يَكُونَ عَلَيْكَ حَرَجٌ وَكَانَ اللهُ غَفُورًا رَّحِيمًا تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْى إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ وَمَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكَ ذلِكَ أَدْنَى أَنْ تَقَرَّأَعْيُنُهُنَّ وَلَا يَحْزَنُ وَ يَرْضَيْنَ بِمَا آتَيْتَهُنَّ كُلُهُنَّ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي قُلُوبِكُمْ وَكَانَ اللهُ عَلِيمًا حَلِيمًاO لَا يَحِلُّ لَكَ النِّسَاءُ مِنْ بَعْدُ وَلَا أَن تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجِ وَّلَو أَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ إِلَّا مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ ، وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ رَقِيْبًا (الاحزاب: ۵۳،۵۱) اے نبی ! تیری موجودہ بیویوں میں سے وہ جن کو تو نے اُن کا حق مہر ادا کر دیا ہے ہم نے تیرے لئے حلال کر دی ہیں۔اسی طرح آئندہ کے لئے وہ عورتیں جن کے مالک تیرے داہنے ہاتھ ہوئے جن کو اللہ تیرے قبضہ میں جنگ کے بعد لایا ہے اور اسی طرح تیرے بچے کی بیٹیاں اور تیری پھوپھی کی بیٹیاں اور تیرے ماموں کی بیٹیاں اور تیری خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے تیرے ساتھ ہجرت کی ہے اور ایسی مومن عورت بھی جس نے اپنی جان کو نبی کے لئے ہبہ کر دیا۔بشرطیکہ نبی اس سے نکاح کا ارادہ کرے۔یہ حکم خاص تیرے لئے ہے۔باقی مومنوں کے لئے نہیں ہم اس کو جو ہم نے ان (مسلمانوں) پر ان کی بیویوں کے متعلق اور اُن کی لونڈیوں کے متعلق فرض کیا ہے خوب جانتے