700 احکام خداوندی

Page 359 of 615

700 احکام خداوندی — Page 359

1 359 اور جب تم میں سے بچے بلوغت کو پہنچ جائیں تو اسی طرح اجازت لیا کریں جس طرح اُن سے پہلے اوگ اجازت لیتے رہے۔عمر رسیدہ عورتوں پر پردہ کی کوئی قید نہیں وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ الَّتِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحًا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَن يَضَعْنَ ثِيَا بَهُنَّ غَيْرَ مُتَبَرِ جَتٍ بِزِينَةٍ وَ أَن يُسْتَعْفِفْنَ خَيْرٌ لَّهُنَّ (النور: ۱۱) اور و بعورتیں جو کہ بڑھیا ہوگئی ہیں اور نکاح کے قابل نہیں۔اُن پر کوئی گنا نہیں ہے کہ اپنے کپڑے اُتار کر رکھ دیں اس طرح کہ زینت کو ظاہر نہ کیا کریں۔اور اُن کا بچے رہنا اُن کے لئے بہتر ہو گا۔☆ 842 470