700 احکام خداوندی

Page 357 of 615

700 احکام خداوندی — Page 357

(3) 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 (4) 837 (5) 838 357 اپنی زمینیں ظاہر نہ کریں ماسوائے (i) اپنے خاوندوں کے لئے (ii) اپنے باپوں کے لئے (iii) اپنے خاوندوں کے باپوں کے لئے (iv) اپنے بیٹوں کے لئے (۷) اپنے خاوندوں کے بیٹوں کے لئے (vi) اپنے بھائیوں کے لئے (vii) اپنے بھائیوں کے بیٹوں کے لئے (viii) اپنی بہنوں کے بیٹوں کے لئے 1 (ix) اپنی ہم کفو عورتوں کے لئے ( عورتوں کو بعض قسم کی عورتوں سے پردہ کرنے کا حکم ) (x) اپنے زیر نگین مردوں کے لئے (xi) مردوں میں ایسے خادموں کے لیے جو کوئی (جنسی) حاجت نہیں رکھتے (xii) ایسے بچوں کے لئے جن کو ابھی عورتوں کے خاص تعلقات کا علم حاصل نہیں ہوا اپنے پاؤں ( زور سے زمین پر ) اس لئے نہ مارا کریں کہ وہ چیز ظاہر ہو جائے۔جس کو وہ اپنی زینت سے چھپا رہی ہیں۔اے مومنو! اللہ کی طرف رجوع کرو۔اعة الاحزاب : ۲۰ 639 زیب وزینت حرام نہیں ہیں قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِيْنَةَ اللَّهِ الَّتِي أَخْرَجَ لِعِبَادِهِ وَالطَّيِّبَتِ مِنَ الرِّزْقِ قُلْ هِيَ لِلَّذِينَ آمَنُوا فِى الْحَيَوةِ الدُّنْيَا خَالِصَةً يَوْمَ الْقِيمَةِ كَذلِكَ نُفَضِلُ الْآيَتِ