700 احکام خداوندی — Page 347
347 453 793 زنا کی ممانعت | | وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا (بنی اسرائیل: ۳۳) اور زنا کے قریب نہ جاؤ یقینا یہ بے حیائی ہے اور بہت بُرا راستہ ہے۔حمد حمد النور - الفرقان: ٢٩ 454 784 زنا کی طرف بلانے پر متعلقہ عورت سے چشم پوشی کرنا 795 455 سک يُوْسُفُ أَعْرِضْ عَنْ هَذَا سكت اے یوسف ! تو اس (عورت کی شرارت ) سے چشم پوشی کر۔زنا کی طرف راغب عورت کو استغفار کرنے کی ہدایت وَاسْتَغْفِرِى لِذَنبِكِ ۖ إِنَّكِ كُنتِ مِنَ الْخَطِئِينَةُ (يوسف: ۳۰) (یوسف:۳۰) اور تو (اے عورت ) اپنے قصور کی بخشش طلب کر۔یقینا تو ظالموں ( اور خطا کاروں ) میں سے ہے۔456 796 زنا بارے شک وشبہ پر دیانت داری سے فیصلہ کرنا وَاسْتَبَقَا الْبَابَ وَقَدَّتْ قَمِيصَهُ مِنْ دُبُرٍ وَّ الْفَيَا سَيِّدَهَا لَدَا الْبَابِ قَالَتُ مَا جَزَاءُ مَنْ أَرَادَ بِأَهْلِكَ سُوءًا إِلَّا أَن يُسْجَنَ أَوْ عَذَابٌ أَلِيمٌ O قَالَ هِيَ رَاوَدَتُنِي عَنْ نَّفْسِى وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ أَهْلِهَا إِنْ كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ فَصَدَقَتُ وَهُوَ مِنَ الْكَذِبِينَ O وَإِن كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ فَكَذَبَتْ وَهُوَ