700 احکام خداوندی

Page 337 of 615

700 احکام خداوندی — Page 337

337 1 439 776 اولاد کی تمنا لا نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ وَقَدِسُوا لِأَنْفُسِكُمْ ۖ (البقرة : ۲۲۴) تمہاری بیویاں تمہارے لئے (ایک قسم کی کھیتی ہیں۔اس لئے تم جس طرح چاہو اپنی کھیتی کے پاس آؤ اور اپنے لئے ( کچھ ) آگے بھیجو۔(نوٹ: حضرت مصلح موعود نور اللہ مرقدہ نے تفسیر صغیر میں اس آیت کے foot note میں قَدِمُوَالأنفُسِكُم سے یہ مفہوم لیا ہے کہ اپنے بیویوں سے ایسی طرز سے سلوک کرو کہ جس کا کوئی نتیجہ پیدا ہو یعنی اولاد پیدا ہو۔اس لحاظ سے یہ الگ حکم ہے۔) 777440 اپنے آپ اور اولاد کو آگ سے بچاؤ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ والحجارة (التحريم:۷) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں۔778441 اہل خانہ سے عفو و درگزر اور معافی کا سلوک يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوٌّ لَّكُمْ فَا حَذَرُوهُمْ وَإِن تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُوْرٌ رَّحِيمٌ (التغابن: ۱۵)