700 احکام خداوندی

Page 301 of 615

700 احکام خداوندی — Page 301

301 1 667394 نکاح کا مقصد حصول عفت ہے وَأُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَاءَ ذَلِكُمْ أَن تَبْتَغُوا بِأَمْوَالِكُمْ تُحْصِنِيْنَ غَيْرَ (النساء:۲۵) اور تمہارے لئے حلال کر دیا گیا ہے جو اس کے علاوہ ہے کہ تم (انہیں) اپنانا چا ہو، اپنے اموال کے ذریعہ اپنے کردار کی حفاظت کرتے ہوئے نہ کہ بے حیائی اختیار کرتے ہوئے۔395 668 مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرو م وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكِتِ حَتَّى يُؤْمِسِنَّ وَلَامَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُّشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ : (البقرة : ٢٢٢) اور شرک عورتوں سے نکاح نہ کرو یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں۔اور یقینا ایک مومن لونڈی، ایک ( آزاد ) شرکہ سے بہتر ہے خواہ وہ تمہیں کیسی ہی پسند آئے۔396 669 مشرک مردوں سے نکاح نہ کرو ولا تنكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّى يُؤسِنُوا۔خَيْرُمَن مُّشْرِك وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ (البقرة: ۲۲۲) اور مشرک مردوں سے (اپنی لڑکیوں کو ) نہ بیاہا کر د یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں۔اور یقینا مومن غلام ، ایک ( آزاد ) شرک سے بہتر ہے خواہ وہ تمہیں کیسا ہی پسند آئے۔