700 احکام خداوندی

Page 260 of 615

700 احکام خداوندی — Page 260

260 332 540 مجالس میں ناپسندیدہ باتیں کرنے کی ممانعت وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنْكَرَ اور اپنی مجالس میں سخت نا پسندیدہ باتیں کرتے ہو۔(العنكبوت: ۳۰) 541333 اجلاس کے دوران میر مجلس سے اجازت لے کر باہر جانے کا حکم وَإِذَا كَانُوا مَعَهُ عَلَى أَمْرِ جامع لَمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَا نُوهُ إن ج الَّذِيْنَ يَسْتَأْذِنُوْنَكَ أُولَئِكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُوْلِهِ (النور: ۷۳) اور جب کسی اہم اجتماعی معاملے پر غور کے لئے ) اس کے پاس اکھٹے ہوں تو جب تک اس سے اجازت نہ لے لیں، اٹھ کر نہ جائیں۔یقینا وہ لوگ جو تجھ سے اجازت لیتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانے والے ہیں۔334 542 اجازت دینے کے بعد میر مجلس کو استغفار کرنے کا حکم فَإِذَا اسْتَأْذَنُوكَ لِبَعْضٍ شَأْنِهِمْ فَأَذَنْ لِمَنْ شِئْتَ مِنْهُمْ وَاسْتَغْفِرُ لَهُمُ الله (النور: ۲۳) پس جب وہ تجھ سے اپنے بعض کاموں کی خاطر اجازت لیں تو ان میں سے جسے چاہے اجازت دے دے اور ان کے لئے اللہ سے مغفرت طلب کرتا رہ۔