700 احکام خداوندی — Page 259
329 537 السلام علیکم کہنے کا حکم 259 حمد إِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَمًا قَالَ سَلَمٌ قَوْمَ تُنْكَرُونَ 6 (الدريت : ۲۶) جب وہ اس کے پاس آئے تو انہوں نے کہا سلام! اس نے بھی کہا سلام! (اور جی میں کہا) اجنبی لوگ ( معلوم ہوتے ہیں )۔عمالة الواقعة : ۲۲ ۲۷ - يونس ۱۱ - پنس: ۵۹ - الحجر : ۵۳ 330 538 مجالس میں بیٹھنے کے لئے جگہ دینا يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجْلِسِ فَافْسَحُوا يُفسح الله لَكُمْ (المجادلة: ١٢) اے مومنو! جب تمہیں یہ کہا جائے کہ مجلسوں میں ( دوسروں کے لئے ) جگہ کھلی کرد و تو جگہ کھلی کر دیا کرو۔اللہ تمہیں کشادگی عطا کرے گا۔331 530 مجالس سے اٹھ کر چلے جانے کا حکم ، وَإِذَا قِيلَ انْشُزُوا فَانْشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوْا مِنْكُمْ (المجادلة: ١٢ ) اور جب کہا جائے کہ اُٹھ جاؤ تو اُٹھ جایا کرو۔اللہ اُن لوگوں کے درجات بلند کرے گا جو تم میں سے ایمان لائے ہیں۔