700 احکام خداوندی — Page 225
418 256 نفع رساں وجود بنے کا حکم 225 419 257 وَأَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُتُ فِي الْأَرْضِ جو انسانوں کو فائدہ پہچاتا ہے تو و ہ زمین میں ٹھہر جاتا ہے۔اپنے اعمال ضائع کرنے کی ممانعت وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ 0 اور اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔258 420 درگزر کرنا ط (الرعد: ۱۸) ( محمد : ۳۴) (أل) عمرن: ١٦٠) حمد فبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ ، وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَا نُفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْلَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۚ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَ كَلِينَ پس اللہ کی خاص رحمت کی وجہ سے تو ان کے لئے نرم ہو گیا۔اور اگر تو تند خو ( اور ) سخت دل ہوتا تو و ضرور تیرے گرد سے دور بھاگ جاتے۔پس ان سے در گزرکر اور ان کے لئے بخشش کی دعا کر۔اور (ہر ) اہم معاملہ میں ان سے مشورہ کر۔پس جب تو (کوئی) فیصلہ کر لے تو پھر اللہ ہی پر تو کل کرے۔یقینا اللہ تو کل کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے۔وَجَزَوْا سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا ۚ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّلِمِينَ ) ( الشورى : ۴۱)