700 احکام خداوندی — Page 163
163 700 احکام خداوندن 169 291 اللہ کے راستہ میں خرچ کرنا وَأَنفِقُوانِى سَبيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوْا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ (البقرة: ١٩٢) اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں ) ہلاکت میں نہ ڈالو۔البقرة : - التغابن : ۱۷ - محمد : ۴۷ 292 اللہ کے دیئے میں سے خرچ کرنا يَأْيُّهَا الَّذِينَ اسَنُوا أَنفِقُوا مِمَّا رَزَقْنكُم مِّنْ قَبْلِ أَنْ يَأْ تِي يَوْمٌ لَّا بَيْعَ فِيهِ وَلَا خُلَّةٌ وَلَا شَفَاعَةٌ (البقرة: ۲۵۵) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! خرچ کرو اس میں سے جو ہم نے تمہیں عطا کیا ہے پیشتر اس کے کہ وہ دن آجائے جس میں نہ کوئی تجارت ہوگی اور نہ کوئی دوستی اور نہ کوئی شفاعت۔170 293 پہلی قوموں کے ورثہ میں سے خرچ کرنا وَأَنفِقُوا مِمَّا جَعَلَكُمْ مُّسْتَخْلَفِينَ فِيهِ * (الحدید: ۸) (اے لوگو ) جن (جائیدادوں) کا ( پہلی قوموں کے بعد ) تم کو مالک بنایا ہے اُن میں سے خرچ کرو۔