700 احکام خداوندی

Page 149 of 615

700 احکام خداوندی — Page 149

149 حا فَالُمْنَ بَاشِرُوهُنَّ لہذا اب ان کے ساتھ (بے شک ) ازدواجی تعلقات قائم کرو۔146 200 اعتکاف کرنا اور اس دوران مباشرت کی ممانعت ( البقرة : ۱۸۸) وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنتُمْ عَاكِفُونَ * فِي الْمَسْجِدِ * ( البقرة : ۱۸۸) مسجد میں اعتکاف کے دوران تم اپنی بیویوں سے تعلق قائم نہ کرو۔147 261 رمضان کی برکات کے لئے جستجو کرنا ع وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللهُ لَكُمْ (البقرة: ۱۸۸) اس مقدس مہینہ میں ) جو کچھ برکات (خدا تعالیٰ نے ) تمہارے لئے مقرر کر رکھی ہیں اُن کے حصول کے لئے پوری کوشش کرو۔148 282 لیلتہ القدر کی اہمیت و فضیلت اور اس کی تلاش ( حضرت خلیات اسیح الثانی نخود فقه مرات) إِنَّا أَنزَلَتَهُ فِي لَيْلَةِ القدرة وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِةُ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْر مِنْ أَلْفِ شَهْرٍةٌ تَنزِلُ الْمَلئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيْهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ ، مِنْ كُلِّ أَمْرة سَلَمٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِةُ (القدر) یقینا ہم نے اسے قدر کی رات میں اُتارا ہے۔اور تجھے کیا سمجھائے کہ قدر کی رات کیا ہے۔یہ قدر کی رات تو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔بکثرت نازل ہوتے ہیں اُس میں فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے۔ہر معاملہ میں۔سلام ہے۔یہ (سلسلہ ) طلوع فجر تک جاری رہتا ہے۔263 لیلۃ القدر میں قرآن کا نزول إِنَّا أَنزَلْتُهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَرَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنْذِرِينَ (الدخان: ۴)