700 احکام خداوندی

Page 128 of 615

700 احکام خداوندی — Page 128

128 203 جنت میں جنتیوں سے سلوک۔يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِصِحَافٍ مِنْ ذَهَبٍ وَاكْوَابٍ ، وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيْهِ الْأَنْفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ ، وَأَنْتُمْ فِيهَا خَلِدُونَ ، وَتِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي أَوْرَثْتُمُوهَا بِمَا كُنتُمْ (الزخرف: ۷۳۰۷۲) تَعْمَلُونَ ) ان پر سونے کے تھالوں اور آبگینوں کے دور چلائے جائیں گے اور اس میں ان کے لئے وہ سب کچھ ہو گا جس کی ان کے دل خواہش کریں گے اور جس سے آنکھیں لذت پائیں گی اور تم اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو۔اور یہ وہ جنت ہے جس کے تم ان اعمال کی وجہ سے جو تم کرتے رہے ہو وارث بنائے گئے ہو۔کو سَلَمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رَّحِيمٍ 0 سلام کہا جائے گا رب رحیم کی طرف سے۔(يس: ۵۹) الدخان: ۵۷۰۵۲ - الطور : ۲۰۱۸- المرسلت: ۴۵،۴۲