حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام خدا کی طرف سے ایک مشن لیکر آئے اور تبلیغ کا حق ادا کرکے اپنے خالق حقیقی کے پاس حاضر ہوگئے۔ آپ کا پیغام سن کر جن لوگوں نے لبیک کہا،تو ان پر مظالم کے پہاڑ توڑے گئے تب اللہ تعالیٰ نے ان مخالفین کی الگ الگ گرفت کے سامان کئے۔ ان دشمنان حق کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر نشانوں کا سامان کیا۔ اس کتاب میں مملکت افغانستان میں احمدیوں پر ہونے والے مظالم اور ظالموں کے بد انجام کی تاریخ محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی ہے تا مومنین کا ایمان ترقی کرے اور اس طرح دیگر ممالک اور صوبہ جات کے احمدی بھی تحریک و تحریص پائیں کہ وہ بھی اپنے ...
more