صحیح مسلم (جلد پانز دہم) — Page 21
صحیح مسلم جلد پانزدهم 21 كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی نے کہا مجھے تکبر کرنے والوں اور جابر لوگوں کے ذریعہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَحَاجَتِ النَّارُ وَالْجَنَّةُ ترجیح دی گئی ہے۔جنت نے کہا تو مجھے کیا ؟ مجھ میں فَقَالَتِ النَّارُ أُوثَرْتُ بِالْمُتَكَبِّرين تو کمزور حقیر سمجھے جانے والے اور عاجز لوگ داخل وَالْمُتَجَبْرِينَ وَقَالَتْ الْجَنَّةُ فَمَا لِي لَا ہوتے ہیں۔اس پر اللہ تعالیٰ نے جنت سے فرمایا تو يَدْخُلُنِي إِلَّا ضُعَفَاءُ النَّاسِ وَسَقَطُهُمْ میری رحمت ہے میں اپنے بندوں میں سے جس پر وَعَجَرُهُمْ فَقَالَ اللهُ لِلْجَنَّةِ أَنْتِ رَحْمَتِي چاہتا ہوں تیرے ذریعہ رحم کرتا ہوں اور آگ سے کہا أَرْحَمُ بِكِ مَنْ أَشَاءُ مِنْ عِبَادِي وَقَالَ تو میرا عذاب ہے میں اپنے بندوں میں سے جس پر لِلنَّارِ أَنْتِ عَذَابِي أُعَذِّبُ بِكَ مَنْ أَشَاءُ مِنْ چاہتا ہوں تیرے ذریعہ عذاب کرتا ہوں اور تم میں عِبَادِي وَلِكُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْكُمْ مِلْؤُهَا فَأَمَّا سے ہر ایک کے لئے اس قدر ہے جس سے وہ النَّارُ فَلَا تَمْتَلِئُ فَيَضَعُ قَدَمَهُ عَلَيْهَا فَتَقُولُ بھر جائے۔جہاں تک آگ کا تعلق ہے وہ (پہلے تو ) قَط قَ فَهُنَالِكَ تَمْتَلِئُ وَيُرْوَى بَعْضُهَا إِلَى نہیں بھرے گی۔پھر وہ ( اللہ ) اپنا قدم اس پر رکھے گا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنِ الْهِلَالِيُّ تو وہ کہے گی بس بس اس وقت وہ بھر جائے گی اور اس بَعْضٍ حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ حُمَيْدٍ عَنْ کا ایک حصہ دوسرے میں پیوست ہو رہا ہوگا۔مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبي ایک روایت میں ( تَحَاجَتِ النَّارُ وَالْجَنَّةُ کی هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بجائے) اِحْتَجَّتِ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ کے الفاظ ہیں۔احْتَجَّتِ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَدِيثِ أَبِي الزَّنَادِ [7173] 5069(36) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا :5069 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ رسول الله مو نے فرمایا کہ جنت اور آگ نے بحث قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول کی۔آگ نے کہا مجھے تکبر کرنے والوں اور جابر لوگوں اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِیث کے ذریعہ ترجیح دی گئی ہے۔جنت نے کہا مجھے کیا؟ 5069 اطراف : مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها باب النار يدخلها الجبارون 5088،5067 ، 5071،5070 تخریج بخاری کتاب التفسير باب قوله وتقول هل من مزيد 4850،4849،4848 كتاب الايمان والنذور باب الحلف بعزة الله 6661 كتاب التوحيد باب ماجاء في قول الله تعالى ان رحمت الله قريب من المحسنين 7449 باب ماجاء في قول الله تعالى وهو العزيز الحكيم 7384 ترمذى كتاب صفة الجنة باب ماجاء في خلود اهل الجنة 2557 باب ماجاء في احتجاج الجنة والنار 2561 كتاب التفسير باب ومن سورة ق 3272