صحیح مسلم (جلد چہار دہم) — Page 212
صحیح مسلم جلد چهاردهم 212 كتاب صفة القيامة والجنة والنار تو اللہ عز وجل نے یہ آیت نازل فرمائی فَارْتَقِبُ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ۔۔۔ترجمہ: پس انتظار کر اس دن کا جب آسمان ایک واضح دھواں لائے گا جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا۔یہ ایک بہت دردناک عذاب ہوگا۔جس دن ہم بڑی سختی سے ( تم پر ) ہاتھ ڈالیں گے یقیناً ہم انتقام لینے والے ہیں۔راوی کہتے ہیں یعنی بدر کے دن۔4994{41} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4994 حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں پانچ جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ (نشان) گزرچکے ہیں دخان (دھواں) لزام مَسْرُوق عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَمْسٌ قَدْ مَضَيْنَ (چمٹ جانا) اور روم ( کی نشانی ) اور بطعہ (گرفت) الدُّحَانُ وَاللَّرَامُ وَالرُّومُ وَالْبَطْشَةُ وَالْقَمَرُ اور قمر ( شق قمر )۔حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدِ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [7069,7068] 4995{42} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4995 حضرت ابی بن کعب اللہ تعالیٰ کے اس قول کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَلَنُذِيقَنَّهُمُ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَى ( ترجمہ ) ہم يقيناً حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ انہیں بڑے عذاب سے درے چھوٹے عذاب میں سے وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ کچھ چکھائیں گے“ 2 کے بارہ میں کہتے ہیں کہ اس عَزْرَةَ عَنِ الْحَسَنِ الْعُرَنِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ سے مراد دنیا کے مصائب ہیں اور روم اور بطشہ یا الْجَزَّارِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ أُبَيٍّ دخان - شعبه کوشک ہے بطشہ یادخان کے بارہ میں۔4994 اطراف : مسلم كتاب صفة القيامة والجنة والنار باب الدخان 4992 ، 4993 تخریج : بخاری کتاب الاستسقاء باب دعاء النبي الله اجعلها عليهم سنين۔۔۔1007 كتاب التفسير باب قوله وراودته التي هو في بيتها۔۔۔4693 باب سورة الم غلبت الروم 4774 باب وما انا من المتكلفين 4809 باب يغشى الناس هذا عذاب اليم 4821 باب ربنا اكشف عنا العذاب۔۔۔4822 باب انى له الذكرى وقد جاء ه۔۔۔4823 باب ثم تولوا عنه وقالوا معلم مجنون 4824 باب يوم نبطش البطشة الكبرى۔۔۔4825 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة الدخان 3254 1: الدخان : 11 تا 17 2 : السجدہ :22