صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 240
تيح مسلم جلد دوازدهم 240 كتاب الفضائل الَّذِي تَصْنَعِينَ قَالَتْ هَذَا عَرَقُكَ نَجْعَلُهُ في وہ سب سے عمدہ خوشبو ہے۔طِينَا وَهُوَ مِنْ أَطْيَبِ الطَّيبِ [6055] 4287{84 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :4287 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ في الله حضرت ام سلیم کے گھر آتے اور ان کے نبی ﷺ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْن عَبْد الله بچھونے پر استراحت فرماتے جبکہ وہ وہاں نہ ہوتیں۔بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالك قَالَ كَانَ وہ کہتے ہیں ایک دن آپ تشریف لائے اور النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ بَيْتَ أُمّ حضرت ام سلیم کے بچھونے پر سو گئے۔چنانچہ انہیں سُلَيْمٍ فَيَنَامُ عَلَى فِرَاشِهَا وَلَيْسَتْ فِيهِ قَالَ بلایا گیا اور ان سے کہا گیا کہ یہ نبی ہ ( آئے فَجَاءَ ذَاتَ يَوْمٍ فَنَامَ عَلَى فِرَاشِهَا فَأُتِيَتْ ہوئے) ہیں اور آپ کے گھر میں آپ کے بچھونے فَقِيلَ لَهَا هَذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پر سو رہے ہیں۔وہ کہتے ہیں تو ام سلیم آئیں۔اس نَامَ فِي بَيْتِكَ عَلَى فِرَاشِكَ قَالَ فَجَاءَتْ وقت حضور کو پسینہ آیا ہوا تھا اور بستر پر چمڑے کے عَلَى الْفَرَاشِ فَفَتَحَتْ عَتِيدَتَهَا فَجَعَلَتْ ٹکڑے پر حضور کا پسینہ جمع ہو گیا۔انہوں نے اپنی وَقَدْ عَرِقَ وَاسْتَنْقَعَ عَرَقْهُ عَلَى قِطْعَةِ أَدِيمِ صندوقچی کھولی اور اس پسینہ کو جذب کر کے اپنی شیشیوں میں نچوڑ نے لگیں۔نبی چونکے اور فرمایا اے ام سلیم ! تم کیا کر رہی ہو؟ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم اس (پسینہ) سے اپنے بچوں کے تُنَشِّفُ ذَلكَ الْعَرَقَ فَتَعْصِرُهُ فِي قَوَارِيرِهَا فَفَزِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا تَصْنَعِينَ يَا أُمَّ سُلَيْمٍ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ لئے برکت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔حضور ﷺ نے نَرْجُو بَرَكَتَهُ لصبْيَاتِنَا قَالَ أَصَبْت [6056] فرمایا تم نے ٹھیک کیا۔4288(85) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4288 حضرت انس حضرت ام سلیم سے روایت حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ان کے ہاں تشریف لایا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ کرتے تھے اور ان کے ہاں قیلولہ فرماتے۔وہ حضور أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْتِيهَا کے لئے ایک چمڑے کی شیٹ بچھاتیں جس پر آپ 4287: اطراف : مسلم: كتاب الفضائل باب طيب عرق النبي علم والتبرک به 4287 4288: تخريج : بخارى كتاب الاستئذان باب من زار قوماً فقال عندهم 6281 نسائى كتاب الزينة ماجاء في الانطاع 5371