صحیح مسلم (جلد دہم)

Page 195 of 259

صحیح مسلم (جلد دہم) — Page 195

مسلم جلد دهم 195 كتاب الاضاح عَلَيْنَا بَعِيرٌ مِنْهَا فَرَمَيْنَاهُ بِالنَّبلِ حَتَّى ملنے والے ہیں اور ہمارے پاس چھریاں نہیں اور اس وَهَصْنَاهُ و حَدَّثَنِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ روایت میں یہ ذکر نہیں ہے کہ لوگوں نے جلدی کی اور حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيَّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سَعِيدِ اس کے ساتھ ہانڈیاں ابلنے لگیں اور آپ نے انہیں بْنِ مَسْرُوقٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ الْحَدِيثَ إِلَى الٹانے کا حکم دیا اور وہ الٹادی گئیں۔آخِرِه بِتَمَامِهِ وَقَالَ فِيهِ وَلَيْسَتْ مَعَنَا مُدَّى أَفَتَذْبَحُ بِالْقَصَبِ {23 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ۔عَنْ سَعِيد محمد بن مسروق عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خدِيجٍ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا لَاقُو الْعَدُوِّ غَدًا وَلَيْسَ مَعَنَا مُدَّى وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَلَمْ يَذْكُرْ فَعَجَلَ الْقَوْمُ فَأَغْلَوْا بِهَا الْقُدُورَ فَأَمَرَ بِهَا فَكُفِئَتْ وَذَكَرَ سَائِرَ الْقِصَّةِ [5092] [5096,5095,5094,5093] [5]5: بَاب : بَيَانُ مَا كَانَ مِنَ النَّهْيِ عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْأَصَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ وَبَيَانِ نَسْخِهِ وَإِبَاحَتِهِ إِلَى مَتَى شَاءَ باب : ابتداء اسلام میں تین دن کے بعد قربانیوں کے گوشت کھانے کی ممانعت ہوئی تھی اس کی وضاحت اور اس (حکم ) کے منسوخ ہونے اور (قربانیوں کا گوشت کھانے کی ) جب تک کوئی چاہے اجازت کا بیان 3625{24} حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ 3625: ابوعبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں عید حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ ( کی نماز ) میں حضرت علی بن ابی طالب کے ساتھ 3625 : اطراف : مسلم کتاب الاضاحي باب بيان ما كان من النهي عن اكل۔۔۔3626 ، 3627 ، 3628 =