صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 262
صحیح مسلم جلد هشتم 262 كتاب الأيمان [6]11: بَاب : النَّهْيُ عَنِ الْإِصْرَارِ عَلَى الْيَمِينِ فِيمَا يَتَأَذَّى بِهِ أَهْلُ الْحَالِفِ مِمَّا لَيْسَ بِحَرَامٍ باب : ایسی قسم پر اصرار کی ممانعت جس سے قسم کھانے والے کے گھر والوں کو تکلیف ہو اور وہ (کام) حرام میں سے نہ ہو حَدَّثَنَا 3113 ہمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں 3113{26} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ کہ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولٌ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہوئے ہم سے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِیث بیان کیں اور انہوں نے کچھ احادیث کا ذکر کیا جن مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سے ایک یہ ) ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وَسَلَّمَ وَالله لَأَنْ يَلَجَّ أَحَدُكُمْ بِيَمِينِهِ اگر تم میں سے کوئی اپنے اہل کے متعلق اپنی قسم پر مصر أَهْلِهِ آثَمُ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ أَنْ يُعْطِيَ كَفَّارَتَهُ ہو تو وہ اللہ کے نزدیک گناہ گار ہے بہ نسبت اس کے الَّتِي فَرَضَ اللَّهُ [4291] کہ وہ کفارہ دے دے جو اللہ نے فرض کیا ہے۔12171 : بَاب : نَدْرُ الْكَافِرِ وَمَا يَفْعَلُ فِيهِ إِذَا أَسْلَمَ باب: کافر کی نذر اور جب وہ مسلمان ہو جائے تو اس بارہ میں کیا کرے 3114{27} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :3114 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر الْمُقَدَّمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَزُهَيْرُ بْنُ نے کہا یا رسول اللہ ! میں نے جاہلیت میں نذر مانی تھی حَرْبِ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرِ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَى کہ میں ایک رات مسجد حرام میں اعتکاف کروں گا وَهُوَ ابْنُ سَعِيدِ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ آپ نے فرمایا اپنی نذر پوری کرو۔أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَالَ يَا ایک اور روایت میں ( أَنْ أَعْتَكِفَ لَيْلَةً کی 3113 : تخريج : بخاری کتاب الايمان والنذور باب قول الله تعالى لا يؤاخذكم الله باللغو في ايمانكم 6625 ، 6626 ابن ماجه كتاب الكفارات باب النهى ان يستلج الرجل في يمينه ولا يكفر 2114 3114 : اطراف : مسلم كتاب الايمان باب نذر الكافر وما يفعل فيه اذا اسلم 4015 =