صحیح مسلم (جلد ہشتم)

Page 261 of 328

صحیح مسلم (جلد ہشتم) — Page 261

صحیح مسلم جلد هشتم 261 كتاب الأيمان اللَّهُ فَلَمْ يَقُلْ فَأَطَافَ بِهِنَّ فَلَمْ تَلِدُ مِنْهُنَّ إِلَّا بیوی کے کسی کے اولاد نہ ہوئی۔(اور وہ بھی ) آدھا امْرَأَةٌ وَاحِدَةٌ نِصْفَ إِنْسَانِ قَالَ فَقَالَ انسان۔راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قَالَ که اگر سلیمان انشاء اللہ کہتے تو ان کی بات سچی ہو إِنْ شَاءَ اللهُ لَمْ يَحْنَتْ وَكَانَ دَرَكًا جاتی اور یہ ( قول) ان کی ضرورت پوری کرنے والا لحَاجَته [4288] ہوتا۔3112{25} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :3112 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ فرمایا سليمان بن داؤد نے کہا آج رات میں نوے عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی بیویوں کے پاس جاؤں گا۔ان میں سے ہر ایک اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ شہوار بنے گی جو اللہ کی راہ میں لڑے گا۔ان کے لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى تِسْعِينَ امْرَأَةَ كُلُّهَا تَأْتِي ساتھی نے ان سے کہا آپ انشاء اللہ کہئے۔انہوں بِفَارِسِ يُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ نے انشاء اللہ نہیں کہا۔وہ ان سب بیویوں کے پاس قُلْ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَلَمْ يَقُلْ إِنَّ شَاءَ اللَّهُ فَطَافَ گئے مگر ان میں سے کوئی بھی حاملہ نہیں ہوئی۔سوائے عَلَيْهِنَّ جَمِيعًا فَلَمْ تَحْمِلْ مِنْهُنَّ إِلَّا امْرَأَةً ایک کے جس نے آدھا مرد جنا اور اس کی قسم جس کے وَاحِدَةً فَجَاءَتْ بِشِقِّ رَجُلٍ وَايْمُ الَّذِي نَفْسُ ہاتھ میں محمد کی جان ہے اگر وہ انشاء اللہ کہتے تو وہ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوْ قَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَجَاهَدُوا فِي سب شہسوار ہوکر اللہ کی راہ میں جہاد کرتے۔سَبِيلِ اللَّهِ فُرْسَانًا أَجْمَعُونَ و حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ ایک اور روایت میں ( كُلُّهَا تَأْتِي بِفَارِسِ يُقَاتِلُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ کی بجائے) كُلُّهَا تَحْمِلُ غُلَامًا مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ يُجَاهِدُ فِی سَبِیلِ اللہ کے الفاظ ہیں۔یعنی ان مثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ كُلُّهَا تَحْمِلُ غُلَامًا يُجَاهِدُ بیویوں میں سے ہر ایک کو ایسے لڑکے کا حمل ہوگا جو فِي سَبيل الله [4290,4289] اللہ کی راہ میں جہاد کرے گا۔3112 : اطراف : مسلم کتاب الایمان باب الاستثناء 4009 ، 4010 ، 4011 تخريج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى ووهبنا لداود سليمان 3424 ترمذى كتاب النذور والايمان باب ما جاء في الاستثناء في اليمين 1532 نسائی کتاب الایمان والنذور اذا حلف فقال له رجل ان شاء الله 3831