صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 242 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 242

242 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1238{152) وحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ :1238 حضرت ابن عمرؓ کہا کرتے تھے کہ جو رات کو الله حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّد قَالَ قَالَ ابْنُ نماز پڑھے اُسے چاہیے کہ صبح ہونے سے پہلے اپنی جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ آخری نماز وتر کر لے۔اسی بات کا رسول اللہ علی يَقُولُ مَنْ صَلَّى منَ اللَّيْل فَلْيَجْعَلْ آخر لوگوں کو ارشاد فرماتے تھے۔صَلَاتِهِ وِثرًا قَبْلَ الصُّبْحِ كَذَلِكَ كَانَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُهُمْ [1756] 1239{153) حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :1239 حضرت ابن عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وتر رات کے آخری حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ حصہ میں ایک رکعت ہے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الوثرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ [1757] 1240{154} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1240: حضرت ابن عمر نبی ﷺ سے روایت کرتے وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ہیں آپ نے فرمایا وتر رات کے آخری حصہ میں ایک بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي رکعت ہے۔مجْلَز قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ رَكْعَةً مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ [1758] 1241{155) وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :1241 : ابو مجلز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَد حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا نے حضرت ابن عباس سے وتر کے بارہ میں پوچھا تو قَتَادَةُ عَنْ أَبِي مِجْلَزِ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاس انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کوفرماتے عَنِ الْوِتْرِ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی ہوئے سنا کہ یہ رات کے آخری حصہ میں ایک رکعت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ ہے۔اور میں نے حضرت ابن عمر سے پوچھا تو انہوں