صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 226 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 226

فَسَجْدَتَهُ فَجَلْسَتَهُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ فَسَجْدَتَهُ فَجَلْسَتَهُ مَا بَيْنَ التَسْلِيمِ والانصراف قَرِيبًا مِنَ السَّوَاء [1057] 226 كتاب الصلاة 717 {194 وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ 717 کم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ابن اشعث الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ کے زمانہ میں ایک شخص کوفہ پر حاکم ہوا۔اس کا نام الْحَكَم قَالَ غَلَبَ عَلَى الْكُوفَةِ رَجُلٌ قَدْ (حکم) نے بیان کیا تھا۔اس نے ابو عبیدہ بن عبد اللہ کو سَمَّاهُ زَمَنَ ابْنِ الْأَشْعَثِ فَأَمَرَ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ حکم دیا کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔پس وہ نماز عَبْدِ اللَّهِ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ فَكَانَ يُصَلِّي پڑھاتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو اتنا فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَامَ قَدْرَ مَا کھڑے ہوتے کہ میں یہ کہہ لیتا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ أَقُولُ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ الْحَمُدُ۔۔۔الخ اے اللہ ! ہمارے پروردگار ہر قسم کی السَّمَاوَاتِ وَمِلْءُ الْأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ ،تعریف، آسمانوں اور زمین بھر تیرے ہی لئے ہے۔بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ لَا مَانِعَ اس کے بعد ہر اس چیز کے برابر جو تو چاہے۔اے لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ قابل تعریف اور بلند شان والے جو تو عطا کرے ذَا الْجَدَّ مِنْكَ الْجَدُّ قَالَ الْحَكَمُ فَذَكَرْتُ اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روک دے وہ کوئی ذَلِكَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى فَقَالَ عطاء نہیں کر سکتا اور کسی بزرگی والے کو تیرے مقابلہ پر سَمِعْتَ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُ كَانَتْ اس کی بزرگی بالکل نفع نہیں دے سکتی۔حکم کہتے ہیں صَلَاةُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ میں نے اس بات کا ذکر عبدالرحمن بن ابولیلی سے وَرُكُوعَهُ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ کیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت براء بن وَسُجُودُهُ وَمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْن قَريباً منَ عازب کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ کی نماز السَّوَاءِ قَالَ شُعْبَةُ فَذَكَرْتُهُ لِعَمْرِو بْن مُرَّةَ آپ کا رکوع آپ کا رکوع سے سر اٹھانا اور آپ کا فَقَالَ قَدْ رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى فَلَمْ تَكُن سجدہ اور دونوں سجدوں کا درمیانی وقفہ قریبا برابر تھے صَلَاتُهُ هَكَذَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر عمر و بن مرة بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا سے کیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے ابن ابی لیلیٰ کو