Qundelain

قندیلیں

About the Book
قریباً دو صد صفحات پرحضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے مقدس اصحاب کی جماعتی تاریخ سے چھوٹے چھوٹے، سبق آموز، انوکھے، دل پر اثر کرنے والے، اللہ پر توکل اور اس سے پیار بڑھانے والے واقعات جمع کئے گئے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح ومہدی علیہ السلام کی پیدا کردہ پیاری جماعت میں ایسے پر اثر واقعات کی کثرت ہے جو آپؑ  کی قوت قدسی اور پیداکردہ اعجازی تبدیلیوں کا پتہ دیتے ہیں۔ یقیناً اس کتاب کے مواد کا مطالعہ افراد جماعت کے روحانی و اخلاقی حسن و اعلیٰ معیار کو مزید نکھارنے اور رفعتیں عطا کرنے کا باعث ہوگا۔
حضرت مسیح موعود و مہدی معہود ؑ

LENGTH

194 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 14, 2018

MORE ON SAME TOPIC