مصنف کی یہ گہری علمی کاوش اپنی نوعیت اور موضوع کے اعتبار سے ایک خاص محبت سے پیش کیا جانے والا شاہکار ہے جس میں انہوں نے حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے اردو، عربی اور فارسی کے شعری کلام کا ان تینوں زبانوں کے اساتذہ کے کلام سے موازنہ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ کیا موضوعات کے لحاظ سے اور کیا فن کے لحاظ سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے حق میں اللہ تعالیٰ کا فرمان
درکلام تو چیزیست کہ شعرائے رادرآں دخلے نیست
برحق ہے۔نیز اس کتاب کی تیاری کا مرکزی جذبہ اور روح رواں یہ ہے کہ حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے موضوعات شعر ...