مصنف کتاب ہذا نے کوشش کی ہے کہ غیر جانب دار رہ کر بانی جماعت احمدیہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے مختلف النوع و المذہب مخالفین کے درمیان ہونے والے علمی، روحانی اور عدالتی معرکوں کا احوال درج کیا جائے، کیونکہ تاریخ کے یہ اوراق بھی سعید روحوں کے لئے موجب ہدائیت بنتے ہیں کہ کس طرح روز اول سے مسیح موعود کو ہر سطح پر دشمنی، مخالفت اور ایذاؤں کا مقابلہ کرنا پڑا، اور آپ کے مقابل پر آنے والا ہر ایک دشمن خواہ وہ کوئی فرد واحد تھا یا کوئی تنظیم یا ادارہ جس نے اجتماعی کوشش کی، سب نے ہی ناکامی کا منہ دیکھا اور اپنے مذموم مقاصد میں کوئی ایک ...
more